ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کی تمام پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کی تمام  پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا اجلاس ڈی جی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کی زیر صدارت ہوا، انہیں تمام پراجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 ڈائریکٹر جنرل نے تمام پراجیکٹس جلد از جلد مکمل کرنے اور افسروں کو ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اتھارٹی نے (FGEHA Jv & PPP Rules 2025)کے تحت ہاؤسنگ سکیم کی منظوری دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں