بھائی کو قتل کرنے اور خاتون سے زیادتی کی کوشش میں مطلوب 2ملزم گرفتار

بھائی کو قتل کرنے اور خاتون سے زیادتی کی کوشش میں مطلوب 2ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ مندرہ نے بھائی کو قتل کرنے اور خاتون سے زیادتی کی کوشش میں مطلوب 2ملزمان گرفتار کر لئے۔۔

، پولیس نے جائیداد تنازع پر بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں محرم شاہ نامی ملزم اورطلعت کوخاتون سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا ۔پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں