راولپنڈی سکولز کے اخراجات میں 2کروڑ کمی،13کروڑ 29 لاکھ بجٹ ملے گا

راولپنڈی سکولز کے اخراجات میں 2کروڑ  کمی،13کروڑ 29 لاکھ بجٹ ملے گا

راولپنڈی (خاورنو ازراجہ) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری سکولوں کے نان سیلری بجٹ کے لئے 3ارب 52کروڑ 38لاکھ کی گرانٹ جاری کردی ۔۔

 ضلع راولپنڈی کو 13کروڑ 29 لاکھ 77 ہزار ملیں گے ۔  راولپنڈی کے لیے 2 کروڑ روپے کے اخراجات میں کمی لائی گئی ہے ، 2024میں راولپنڈی ضلع کو نان سیلری بجٹ کے لیے 15 کروڑ جاری ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں