ایس پیز کی کھلی کچہریاں شہریوں کے مسائل سنے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے ایس پی سواں زون پری گل ترین اور ایس پی رورل کاظم نقوی نے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔۔
، شہریوں نے اپنے مسائل بیان کئے اور بہتری کے لئے تجاویزپیش کیں،حل طلب مسائل پر پولیس افسران نے موقع پر متعلقہ عملے کواحکامات جاری کئے۔ اور شرکائکی پیش کردہ تجاویزپر عمل درآمد کرنے کی یقینی دہانی کروائی۔