نمل میں سپرنگ فیسٹیول کا آغاز 21اپریل کو ہوگا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)نمل یونیورسٹی میں سپرنگ فیسٹیول 2025کا آغاز 21 اپریل کو ہوگا یہ پانچ روزہ جشن 25 اپریل کو مرکزی کیمپس میں اختتام پذیر ہوگا۔۔
یونیورسٹی حکام کے مطابق طلبہ اپنے اپنے علاقوں کی ثقافتی ورثے اور اقدار کی بھرپور نمائندگی کریں گے ۔فیسٹیول میں انٹرنیشنل کلچرل سٹالز بھی لگائے جائیں گے ۔