اوگرا کو ایس این جی پی ایل کی تخمینی ریونیو کی ضروریات کے تعین کیلئے درخواست موصول
اسلام آباد(دنیا رپورٹ) اوگرا کو ایس این جی پی ایل کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے اپنی تخمینی ریونیو کی ضرورت۔۔
،مقررہ قیمتوں کے تعین کے لیے درخواست موصول ہوئی ، سوئی ناردرن نے آئندہ مالی سال کے لیے اوسط تجویز کردہ قیمت 2,485.72 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بتائی ہے ، اس طرح قدرتی گیس کے کاروبار کے تحت موجودہ قیمت سے 1,778.35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو زیادہ کے اضافے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔