یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا ہیڈ آفس سیل

یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ  سکیم کا ہیڈ آفس سیل

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر انفورسمنٹ سکواڈ نے اسلام آباد انتظامیہ کے اشتراک سے G-11 مرکز میں واقع یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے ہیڈ آفس کو سیل کر دیا ۔۔

 آر ڈی اے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم رولز 2021 کی متعدد خلاف ورزیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں