’ادبی رابطے‘:تقریب میں معروف شعرا، ڈرامہ نگاروں کی شرکت

’ادبی رابطے‘:تقریب میں معروف شعرا، ڈرامہ نگاروں کی شرکت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل بک فاؤنڈیشن ، وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام لوک ورثہ میں تقریب ہوئی ’ادبی رابطے‘ کاانعقاد کیاگیا۔۔۔

 تقریب میں نامور شاعراورمزاح نگار ڈاکٹر انعام الحق جاوید، ممتاز شاعر طارق نعیم ، ممتاز ڈرامہ نگاراور افسانہ نگار شعیب خالق ،معروف افسانہ نگار ڈاکٹر حمیرا اشفاق اورمعروف گلوگارہ محمودہ قمر شامل تھے ۔ مہمانِ خصوصی پارلیمانی سیکرٹری فرح نازاکبر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایسی تقریبات ضروری ہیں۔ اس سے علم وادب، زبان اورثقافت کوفروغ ملتاہے ۔ شعراء،ادبا،دانشور اور فنکار ہمارااثاثہ ہیں، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں