سیاسی و سماجی عدم مساوات کا خاتمہ کرینگے :صدر نیشنل پارٹی پارلیمنٹیرین

سیاسی و سماجی عدم مساوات کا خاتمہ  کرینگے :صدر نیشنل پارٹی پارلیمنٹیرین

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان نیشنل پارٹی پارلیمنٹیرین کے بانی صدر راؤ غلام رسول اسد نے کہا پاکستان کا موجودہ سسٹم اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔۔۔

برسراقتدار آکر سیاسی و سماجی عدم مساوات کا خاتمہ کرینگے ،  جزاء و سزا کا نظام مربوط بنائیں گے ، بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو پارلیمان میں نمائندگی دینگے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پارٹی کی تعارفی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں