کم از کم تنخواہ نہ دینے پر نجی سکیورٹی کمپنی کا منیجر گرفتار

کم از کم تنخواہ نہ دینے پر نجی  سکیورٹی کمپنی کا منیجر گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نجی سکیورٹی کمپنیوں اور گارڈز کی انسپکشن کے دوران کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ نہ دینے پر نجی سکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منیجر گرفتار کرلیا۔

نجی سکیورٹی کمپنیوں اور گارڈز کی انسپکشن کے دوران کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ نہ دینے پر نجی سکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منیجر گرفتار کرلیا۔ بغیر لائسنس اسلحہ استعمال کرنے پر سکیورٹی گارڈ بھی گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں