پی پی رہنما عذراغوری کی ہمایوں خان کو پارٹی کا سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اسلام آباد ونگ کی سینئر وائس پریذ یڈنٹ عذرا غوری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سیکرٹری ہمایوں خان کو مبارک باد دی اور کہا ہم انہیں پاکستان میں بسنے والی تمام مینارٹیز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اسلام آباد ونگ کی سینئر وائس پریذ یڈنٹ عذرا غوری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سیکرٹری ہمایوں خان کو مبارک باد دی اور کہا ہم انہیں پاکستان میں بسنے والی تمام مینارٹیز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔