سیکرٹری سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا دورہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تہذیب النسا نے سعید الرحمٰن قریشی ڈائریکٹر آپریشن اور نعمان شفیق ڈائریکٹر انتظامیہ کے ہمراہ۔۔۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے کے چیف سٹاف آفیسر بریگیڈیئر سید قاسم محمود، بریگیڈیئر نورا لدین اور ممبر ڈی آر آر ادریس محسود سے بھی ملاقات کی۔