تاجر ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، جماعت اسلامی مری

تاجر ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، جماعت اسلامی مری

مری(نمائندہ دنیا)ضلع مری کی تاجر برادری کی طرف سے 26 اپریل کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع مری غلام احمد عباسی،صولت مجید ستی، عامر نواز عباسی محمد سفیان عباسی، حماد المحمود عباسی ،حافظ شکیل جاوید، اکرام عباسی اور دیگر قائدین نے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے تاجر برادری سے اپیل کی کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں