اوپن یونیورسٹی میں ابتدائی تعلیم کے حوالے سے سیمینار

اوپن یونیورسٹی میں ابتدائی تعلیم کے حوالے سے سیمینار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اوپن یونیورسٹی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے تعاون سے پاکستان میں بنیادی تعلیمی جائزہ:چیلنجز اور مواقع کے عنوان پرایک سیمینار منعقد کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ ابتدائی عمر میں بچوں کی تعلیم صرف تعلیمی جائزے تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔ بلکہ بچوں کی سماجی، نفسیاتی اور جذباتی نشوونما کو بھی یکساں اہمیت دی جانی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں