اسلام آباد:11اشتہاریوں،21پتنگ فروشوں سمیت 32ملزم گرفتار

 اسلام آباد:11اشتہاریوں،21پتنگ فروشوں سمیت 32ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 11اشتہاریوں ، 21پتنگ فروشوں سمیت32 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار۔۔

کر کے 2085گرام ہیروئن ،172گرام آئس ،20شراب کی بوتلیں، درجنوں پتنگیں، ڈوریں او 4پستول معہ ایمو نیشن برآمد کرلئے ۔ کارروا ئیاں تھا نہ تھانہ سیکرٹریٹ ، کراچی کمپنی ، نون ،تھانہ کھنہ ، کورال ، کرپا، لوہی بھیر اوربہارہ کہو پولیس ٹیمو ں نے کیں جبکہ اشتہا ر یوں کیخلاف خصوصی مہم کے دوران سات مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں