شالیمار کے علاقہ سے بائیک لفٹر گرفتار،8موٹر سائیکلیں برآمد

شالیمار کے علاقہ سے بائیک لفٹر  گرفتار،8موٹر سائیکلیں برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر کے8مسروقہ مو ٹر سائیکلیں بر آمدکر لیں ۔۔

تھانہ شالیمار پولیس ٹیمو ں نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چور آصف خان کو گرفتار کیا ، ملزم کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں