جنگلات کو آگ سے بچانے کیلئے 2 فائر ایمر جنسی گاڑیاں مری پہنچا د ی گئیں

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ) مری اور کہوٹہ کے پہاڑی علاقوں میں جنگلاتی آگ کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔۔
12 جدید ترین فائر ایمرجنسی گاڑیاں حاصل کی گئی ہیں جن میں سے 2 گاڑیاں ضلع مری پہنچ چکی ہیں۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب کے ماحول دوست ویژن اور عوامی فلاح کے عزم کا مظہر ہے ۔