پشاور میں او پی ایف کی اراضی واگزار کرا لی گئی

پشاور میں او پی ایف کی  اراضی واگزار کرا لی گئی

اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) منیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف محمد افضل بھٹی نے او پی ایف اور ضلعی انتظامیہ پشاور کے ۔۔

مشترکہ انسداد تجاوزات آپریشن کی نگرانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ او پی ایف اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملکیتی اراضی  پرقبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین او پی ایف بورڈ آف گورنرز سید قمر رضا اور بورڈ کے دیگر ممبران نے لینڈ گرابرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ او پی ایف ہاؤسنگ سکیم پشاور میں تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران او پی ایف کی 45کنال اور سمندر پار پاکستانیوں کی زمین 30سال بعد قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں