پنڈدادنخان سے 4 ملزم گرفتار

پنڈدادنخان سے 4  ملزم گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان پولیس نے 4 ملزم گرفتار کرلیے۔ ملزم وقاص سے 10لٹر شراب، میر حسن سے غیر قانونی پستول برآمد ہوا۔۔۔

 جس پر انہیں حراست میں لیا گیا ، جلالپور شریف پولیس نے 15پر جھوٹی کال کرنے والے بلال ضیا اور وحید کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں