آئی ٹی پی کے زیر اہتمام نجی سکول میں روڈ سیفٹی ورکشاپ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سے نجی سکول سوہان گارڈن میں طلبا کے لئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔۔۔
جس میں 200سے زائد سکول طلبا و طالبات نے شرکت کی جنہیں روڈ سیفٹی اور دیگر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔