اے این ایف کی کارروائیاں 5 کروڑ کی منشیات برآمد،8ملزم گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں  5 کروڑ کی منشیات برآمد،8ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)اے این ایف نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے۔۔۔

 8 ملزموں کو گرفتار کرکے 5کروڑ 57 لاکھ روپے سے زائد کی 140.513 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔ کارروائیاں پشاور، گلبرگ لاہور ،کالا شاہ کراچی میں سپر ہائی وے ،حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد ،حب کے علاقے وندر  میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں