بھارت ،اسرائیل دہشتگرد ریاستیں امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر

 بھارت ،اسرائیل دہشتگرد ریاستیں امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی آزاد جموںو کشمیر گلگت بلتستان کے امیر مشتاق خان نے کہا ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل دہشتگرد ریاستیں ہیں، عالمی برادری ان کے خلاف کارروائی کرے۔

جماعت اسلامی آزاد جموںو کشمیر گلگت بلتستان کے امیر مشتاق خان نے کہا ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل دہشتگرد ریاستیں ہیں، عالمی برادری ان کے خلاف کارروائی کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ عباسپور کے دوران تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں