اوورسیز کشمیری مسئلہ کشمیر اجاگر کریں، صدر آزاد کشمیر

اوورسیز کشمیری مسئلہ کشمیر اجاگر کریں، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے جاپان سے اوورسیز رہنما شاہد مجید نے وفد کے ہمراہ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے جاپان سے اوورسیز رہنما شاہد مجید نے وفد کے ہمراہ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ صدر نے کہا بیرون ممالک بالخصوص جاپان میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں