2بائیک لفٹرز گرفتار 5موٹر سائیکل برآمد

2بائیک لفٹرز گرفتار  5موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے، گرفتار ملزمان میں شان اور نوئیل شامل ہیں، ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

سول لائنز پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے، گرفتار ملزمان میں شان اور نوئیل شامل ہیں، ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں