اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سجاد حیدر شاہ انتقال کر گئے
راولپنڈی (خبرنگار) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سجاد حیدر شاہ انتقال کر گئے۔
مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اتوار کی شام ہارٹ اٹیک ہوا ،انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔