بڑے ویٹر نری ہسپتا لوں میں الٹرا سو نک مشینیں نصب کی جا ئیگی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں ویٹرنری سروسز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔۔۔
اس سلسلے میں ہر تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر الٹراسونک مشینیں نصب کی جا رہی ہیں تاکہ جانوروں کی بیماریوں کی بروقت اور درست تشخیص ممکن ہو سکے ۔جلد تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر الٹراسونک مشینوں کی تنصیب مکمل کر دی جائے گی۔