ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی کااچانک دورہ سہولت سینٹر

ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی  کااچانک دورہ سہولت سینٹر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر انٹر بورڈز کوآ رڈی نیشن کمیشن (آئی بی سی سی) ڈاکٹر غلام علی ملاح نے گزشتہ روز آئی بی سی سی سہولت سینٹر کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔۔۔

اس موقع پر انہیں بتا یا گیا کہ خصوصی طلبا کے لئے سہولت سینٹر میں جدید لفٹ نصب کرنے کا عمل جاری ہے جو چند روز میں کام مکمل کر لیا جائے گا، ڈاکٹر غلام علی ملاح نے طلبا و والدین سے ملاقات بھی کی اور طلبا سے مسائل دریافت کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں