کنٹو نمنٹ بورڈ کا صدر و کینٹ کے علاقہ میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن مکمل

 کنٹو نمنٹ بورڈ کا صدر و کینٹ کے علاقہ میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن مکمل

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے صدر اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل کر لیا۔۔۔

آپریشن ایک ہفتے پہلے شروع کیا گیا تھا ،کنٹونمنٹ بورڈ کے انسپکٹر راجہ ندیم نے کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او عرفان علی رضوی اور ایڈیشنل سی ای او ارشد خان کے ساتھ مل کر تجاوزات کا خاتمہ کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں