غیر قانونی گیس ر ی فلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار) سول لائنز پولیس نے غیر قانونی گیس ر ی فلنگ کرنے وا لے کو گرفتارکر لیا ، ملزم خضر حیات سے گیس سلنڈر اور دیگر آلات ر ی فلنگ برآمدہوئے ،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
سول لائنز پولیس نے غیر قانونی گیس ر ی فلنگ کرنے وا لے کو گرفتارکر لیا ، ملزم خضر حیات سے گیس سلنڈر اور دیگر آلات ر ی فلنگ برآمدہوئے ،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔