خاتون پر تشدد کا ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار)رتہ امرال پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم اکمل نے ساتھیوں کے ہمراہ میرے گھر آکر مجھ پر تشدد کیا، پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر مقدمہ درج کر کے ملزم اکمل کو گرفتار کر لیا۔