پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں محفلِ شعرخوانی کا انعقاد

پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی  میں محفلِ شعرخوانی کا انعقاد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہاری ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے محفلِ شعرخوانی منعقد کی گئی۔

جس میں معروف پوٹھوہاری شعر ا حافظ ناصر محمود اور ملک چن شہزاد نے اپنی روح پرور آوازوں سے حاضرین کو مسحور کیا ۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل سجاد حسین نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں