آ ئی جی پی کی انویسٹی گیشن معیار کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹرجنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلا س ہوا۔۔۔
انہوں نے ہدایت کی کہ انویسٹی گیشن کے معیار کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جا ئے ، بدلتے ہوئے دور کے عین مطابق جدید تکنیک او رموجودہ وسائل کو بروئے کار لایا جائے ۔