مری : کمرشل کیمرا مینوں پر پابندی عائد
مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے سیاحوں اور عوامی حلقوں کی شکایت پر مری کے تفریحی مقامات پر کمرشل کیمرا مینوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت بغیر پرمٹ کمرشل کیمرا استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے سیاحوں اور عوامی حلقوں کی شکایت پر مری کے تفریحی مقامات پر کمرشل کیمرا مینوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت بغیر پرمٹ کمرشل کیمرا استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔