نوشہرہ ، ڈاکوؤں نے گھر سے رقم وزیورات لوٹ لئے
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)حکیم آباد میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر لاکھوں روپے، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا تاہم ابھی تک تھانہ نوشہرہ کینٹ نے مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔
حکیم آباد میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر لاکھوں روپے، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا تاہم ابھی تک تھانہ نوشہرہ کینٹ نے مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔