پاک فوج کی کامیابی پر آج جشن منایا جا ئیگا، ڈی سی مری

 پاک فوج کی کامیابی پر آج  جشن منایا جا ئیگا، ڈی سی مری

مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ پاک افواج کی شاندار کامیابیوں پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر۔۔۔

 پنجاب بھر کی طرح ملکہ کوہسار میں بھی آج 16 مئی کو 14 اگست جشن آزادی کی طرح منایا جائیگا، ریلیاں نکالی جائیں گی، سرکاری عمارتوں کو سجایا جائیگا اور چراغاں کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں