راولپنڈی کینٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈی جی ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کی ہدایات پر راولپنڈی کینٹ بورڈ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پیپلز کالونی، مصریال روڈ، چوہڑ بازار، رینج روڈ، ویسٹریج بازار میں سینکڑوں غیر قانونی شیڈ، تھڑے، سائن بورڈز، لوہے کے جنگلے مسمار کر دئیے۔
ڈی جی ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کی ہدایات پر راولپنڈی کینٹ بورڈ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پیپلز کالونی، مصریال روڈ، چوہڑ بازار، رینج روڈ، ویسٹریج بازار میں سینکڑوں غیر قانونی شیڈ، تھڑے، سائن بورڈز، لوہے کے جنگلے مسمار کر دئیے۔