4افرادسے 6کلومنشیات برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)4 افراد کو گرفتار کر کے 6 کلو سے زائد منشیات برآمدکر لی گئی ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر۔۔۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4افراد کو حراست میں لے کر 5 کلو 230 گرام چرس اور 800 گرام ہیروئن برآمد کرلی ،کارروائیاں تھانہ نیوٹاؤن، واہ کینٹ اور مندرہ کے علاقوں میں کی گئیں۔