4ملزم گرفتار ، شراب و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 4 افرادکو گرفتارکر کے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ۔۔
واہ کینٹ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 10 لٹر شراب، پیرود ہا ئی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن ، ٹیکسلا پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن جبکہ مندرہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا ۔