7جواری گرفتار، رقم اور تاش برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی پولیس نے 7جواریوں کو حراست میں لے کر 41ہزار روپے، 6موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کیے، مقدمات درج کر لیے گئے۔
پیرودہائی پولیس نے 7جواریوں کو حراست میں لے کر 41ہزار روپے، 6موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کیے، مقدمات درج کر لیے گئے۔