راولپنڈی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پو لیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، گوجرخان، صدر بیرونی اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پو لیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، گوجرخان، صدر بیرونی اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔