منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 6بیروزگار نوجوانوں کو موٹر سائیکل فراہم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 11کی طرف سے چھ بیروزگار نوجوانوں کو موٹر سائیکل دیئے گئے۔۔۔
تاکہ وہ اپنا روزگار کر سکیں ،اس ضمن میں گزشتہ روز ریلوے پھاٹک چراغ دین کے قریب ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مظہر الحق، شعیب اعوان، غلام علی خان، فیضان الحق،سہیل عباسی اور وسیم خٹک نے شرکت کی ۔