میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال مری تبدیل
مری(نمائندہ دنیا)تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مری کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نیازکو تبدیل کردیاگیا۔۔۔
جبکہ ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر اویس کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال تعینات کردیاگیا،ڈاکٹر ذوالفقارستی کوڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں تعینات کردیاگیا ۔