نویں ، دسویں محر م کے جلوسوں کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے

نویں ، دسویں محر م کے جلوسوں کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 9اور 10محرم الحرام کے دوران شہر بھر میں منعقد ہونے وا لی مجالس اور جلوسوں کیلئے سخت سکیور ٹی کے انتظامات کیے۔۔۔

 ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون قانون نافذ کرنے والے اداروںکے 9محرم الحرام پر 5800اور 10محرم الحرام پر 4000 سے زائد افسران و جوانوں نے ڈ یوٹی انجام دی ۔آئی جی اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی نے سینئر افسران کے ہمراہ خود فیلڈ میں رہتے ہوئے تمام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ، جلوس کے روٹ میں چھتوں پر سنائپر کمانڈوز تعینات رہے ،خواتین کی چیکنگ کے لئے لیڈیز پولیس اورخواتین رضاکار تعینات تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں