اڈا سمبڑیال میں ریڑھیوں پر مچھلی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروا ئی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تحصیل کے انویسٹی گیشن آفیسر حسنین منیر نے ٹیم کیساتھ اڈا سمبڑیال پر مچھلی فروشوں کیخلاف کارروائی کی ۔
انہوں نے وارننگ دی کہ آئندہ یہاں مچھلی والوں کی ریڑھیاں نہیں لگنے دی جائیں گی،خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمات بھی درج کرائے جائیں گے ۔