الیکٹرانک فضلہ:مینجمنٹ فریم ورک تیاری، ٹی او آر پیش

الیکٹرانک فضلہ:مینجمنٹ فریم ورک تیاری، ٹی او آر پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزارت موسمیاتی تبدیلی کا پہلے قومی الیکٹرانک فضلہ مینجمنٹ فریم ورک کی تیاری کیلئے مشاورتی اجلاس ہوا۔

فریم ورک کا مقصد باسل کنونشن کے تحت ذمہ داریوں سے ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ ڈی جی آصف صاحبزادہ نے ای-ویسٹ پالیسی فریم ورک کیلئے نئے ورکنگ گروپ کے قواعد و ضوابط (TORs) پیش کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں