85 پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیے گئے

85 پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیے گئے

راولپنڈی(خبر نگار ) پیشہ ور بھکار یوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران شہر بھر سے 85پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لے لیا گیا۔

پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دئیے گئے ہیں جو اہم مقامات پر کارروائیاں کر رہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں