راولپنڈی ،مختلف علاقوں سے 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

 راولپنڈی ،مختلف علاقوں  سے 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار ) راولپنڈی پولیس نے 16 جرائم پیشہ افرادکو گرفتار کر کے دو کلو سے زائد چرس اور۔۔

 225 لٹر کھلی شراب برآمد کی۔ جبکہ لوکل ٹرانسپورٹ میں شہریوں کی رقم اور موبائل فون چرانے والے ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 1 لاکھ 10ہزار روپے برآمد کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں