ڈی سی مری کا ایکشن، چینی مہنگی بیچنے پر 2افراد گرفتار
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر چینی مقررہ نرخوںسے زائد قیمت پر بیچنے کے جرم میں 2افراد کو گرفتار اور 19 ہزار 5سوجرمانہ کیا گیا۔
، دریں اثنا ڈپٹی کمشنر نے محمد عثمان اسلم کو بطور سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ضلع مری میں بہترین کارکردگی پر نقد انعام سے نوازا۔