کہوٹہ :بہو کا قاتل اشتہاری گرفتار

کہوٹہ :بہو کا قاتل اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) کہوٹہ پولیس نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بہو کو قتل کرنے وا لے اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔

ملزم نے دو سال قبل گھریلو جھگڑے کے دوران اپنے بیٹے کے ہمراہ بہو کو قتل کر دیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں