بھارہ کہو:چور نجی سکول سے کمپیوٹرز، سولر سسٹم،سی سی ٹی وی لے گئے

بھارہ کہو:چور نجی سکول سے کمپیوٹرز، سولر سسٹم،سی سی ٹی وی لے گئے

بھارہ کہو (نمائندہ دنیا) تھانہ بھارہ کہو کی حدود چھتر میں رات کی تاریکی میں چوروں نے نجی سکول کا صفایا کر دیا۔۔۔

 لاکھوں روپے کی قیمتی الیکٹرونکس کی اشیا اٹھا کر لے گئے، پولیس نے نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ رات کے وقت نا معلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی اشیا بشمول کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ، سولر سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے، ایل ای ڈی اٹھا کر لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں